انتخابات 2018 میں بنوں سےسوسالہ معمرامیدوار

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/Bannu-Hazrat-Bibi-PKG-11-06-1.mp4"][/video]

رپورٹ: خان ضمیر

بنوں کی سو سالہ حضرت بی بی انتخابی میدان میں اتررہی ہیں۔وہ انتخابات 2018 میں معمرترین امیدوار ہونگی۔

بنوں کی سو سالہ حضرت بی بی پہلے بھی پانچ بار انتخابات میں ازاد حیثیت سے حصہ لے چکی ہیں اور اب بھی ان کاعزم جوان ہے۔انھوں نےحلقہ این اے پینتیس اور پی کے نواسی سے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے۔

انھوں نے کہاہےکہ اگر کامیابی ملی تو علاقے میں ہر کام میرٹ پر کروں گی۔ سڑکیں اور ٹیوب ویل بناؤں گی۔

انھوں نےمزید بتایاکہ الیکشن کے اخراجات بیٹے برداشت کررہے ہیں۔ریٹرننگ آفیسرنےان کی فیس معاف کردی ہے۔ سوسالہ حضرت بی بی کو ان کے پورے خاندان کی سپورٹ حاصل ہے۔

Election 2018

Tabool ads will show in this div