انتخابات کےلیےایم کیوایم پاکستان کےکراچی سےامیدواروں کی فہرست جاری

 

ایم کیوایم پاکستان نے کراچی کے مختلف حلقوں  سے امیدواروں کی فہرست جاری کردی۔

ایم کیوایم پاکستان کےصوبائی اسمبلی کے حلقوں کیلئے53 اورقومی اسمبلی کیلئے7امیدواروں نےکاغذات نامزدگی جمع کروائے ہیں۔

کراچی سےاین اے247سےنسرین جلیل،243سےخواجہ اظہار،252سے امین الحق اميدوار ہونگے۔

ان کے علاوہ این اے240پرخواجہ سہیل منصور،این اے241 پرعامرمعین اور عارف خان اميدوارہونگے۔این اے245سے محمد حسین اور پی ایس87سے دیوان چند چاولہ اورمحمد عاصم اميدوارہونگے۔این اے238سے گل فراز خان،این اے239 پر سید عابد جعفری اور حمید الظفرایم کیوایم پاکستان کے اميدوارہونگے۔

FAROOQ SATTAR