سہیل خان دورہ بنگلادیش سے باہر،عمران خان ٹیم میں شامل

اسٹاف رپورٹ


لاہور : سہیل خان ون ڈے کے بعد دورہ بنگلہ دیش کی ٹی ٹوئنٹی اور ٹیسٹ سیریز سے بھی باہر ہوگئے۔

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے عمران خان کو شامل کرلیا گیا ہے، عمران خان نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیل چکے ہیں، عمران خان کی جگہ دورہ سری لنکا کے لئے پاکستان اے کے اسکواڈ میں ضیا الحق کو شامل کیا گیا ہے۔ سماء

میں

سے

خان

pregnant

Tabool ads will show in this div