این اے125میں مریم نواز کے مقابلےمیں غیرمعروف امیدوار آگیا

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/LHR-ELECTION-CHARACTER-ASLIVE-11-06.mp4"][/video]

لاہورميں نوازشريف خاندان کي آبائي سيٹ پرايک ايسا اميدوار بھي ميدان ميں آياہےجواس سے پہلے 42 بار انتخابات ميں حصہ لے چکا ہے۔

لاہورمیں این اے125 سے نواب امبرشہزادہ 43 ويں باراليکشن لڑنے کےلئےتيارہے۔ نواب امبرشہزادہ کاکہناہےکہ اين اے 125 ميں مريم نوازکا مقابلہ کروں گا۔

نواب امبرشہزادہ کاکہناتھاکہ ميرا نعرہ ہے''نيم کرپٹ آئےگا ملک ترقي پائے گا''۔ انھوں نے بتایاکہ اين اے125 سےچھٹی باراليکشن لڑرہا ہوں۔

انھوں نےبتایاکہ انتخابي نشان چمچہ ہے جوہرکسي کي ضرورت ہے۔عوام کے لئےعوام کے پيسے سے اليکشن لڑتا ہوں۔

MARYAM NAWAZ

NA125

Tabool ads will show in this div