پاک بنگلہ ٹی 20 : 4 کھلاڑیوں کا انٹرنیشنل ڈیبیو
اسٹاف رپورٹ
ڈھاکا : پاکستان اور بنگلہ دیش کے واحد ٹی 20 میچ میں 4 کھلاڑیوں کا انٹرنیشنل ڈیبیو ہوگیا۔
میرپور ڈھاکا میں پاکستان کی جانب سے مختار احمد پہلا انٹرنیشنل میچ کھیل رہے، محمد رضوان کا ٹی 20 ڈیبیو ہوگیا، بنگلہ دیش کی جانب سے بھی 2 کھلاڑی اپنا پہلا انٹرنیشنل ٹی 20 میچ کھیل رہے ہیں، مستفیض الرحمان پہلا انٹرنیشنل میچ کھیل رہے ہیں جبکہ سومیا سرکار کو ٹی 20 کیپ دے دی گئی۔ سماء
mehndi
تبولا
Tabool ads will show in this div