مصری فٹبالر محمد صلاح کا ہم شکل بھی اسٹار بن گیا

Jun 10, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/SALAH-DUPLICAT-PKG-10-06-Mukkaram.mp4"][/video]

مصری فٹبالر محمد صلاح کا ہم شکل میدان میں آگيا، سپر اسٹار سے شباہت نے عراقی فٹبالر کو اسٹار بنادیا۔

لیورپول کے اسٹرائیکرمصری فٹبالر محمد صلاح اپنے کھیل کی وجہ سے دنیابھرمیں مشہور لیکن عراق میں ایک نوجوان مشہور ہوا محمد صلاح کی وجہ سے جو ہوبہو محمد صلاح کی جیسی مشابہت والے اس نوجوان کا نام ہے حسین علی اوریہ عراقی فٹبال کلب کیلئے کھیلتا ہے۔

حسین علی جب بھی گھرسے نکلتا ہے سیلفیز کیلئے مداحوں کا رش لگ جاتا ہے، دوسری جانب امریکا میں ایک پرستار نے صلاح سے محبت کا منفرد انداز اپنایا۔

ویجوئل آرٹسٹ برینڈن بی مائک نے ٹائمز اسکوائر پرصلاح کی تصویر پینٹ کردی، برینڈن پرامید ہے کہ صلاح انجری سے صحتیاب ہو کر ورلڈکپ ضرور کھیلے گا۔

liver pool

muhammad salah

Tabool ads will show in this div