سنیل نارائن کی آف اسپین گیند بھی غیر قانونی قرار

اسٹاف رپورٹ


دبئی    :    بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے اسپنر سنیل نارائن کی آف اسپن گیند کو غیر قانونی قرار دے دیا، پابندی کے بعد سنیل کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی مشکل ہوسکتی ہے۔

ویسٹ انڈیز کے اسپنرسنیل نارائن کی مشکلات بڑھ گئیں ہیں، آئی پی ایل لیگ میں کھیلنا مشکل ہوگیا، بھارتی بورڈ نے سنیل نارائن کی آف اسپن گیند پر پابندی لگادی، سنیل نارائن کا بالنگ ایکشن بائیس اپریل کو آئی پی ایل میچ کے دوران رپورٹ ہوا تھا، جس کے بعد بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ٹیسٹ میں ان کی آف اسپن گیند قانونی حد سے باہر نکلی۔

بی سی سی آئی نے سنیل نارائن کی دوسرا گیند کو قانونی قرار دے دیا، پابندی کے خاتمے کے لئے سنیل نارائن کو آئی سی سی کی منظور شدہ بائیو مکینیک  لیبارٹری سے ایکشن کلیئر کرانا ہوگا۔ سماء

کی

david

father

Tabool ads will show in this div