لاہور،رائے ونڈ روڈ پر ٹریفک حادثہ،3افراد جاں بحق،10زخمی

Nov 30, -0001

ویب ڈیسک:
لاہور : رائے ونڈ روڈ پر ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق، جب کہ 10 زخمی ہوگئے۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق رائے ونڈ روڈ پر علی الصبح تیز رفتار ٹرک اور بس میں تصادم کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد تین ہوگئی، جب کہ بد قسمت حادثے میں 10 افراد زخمی بھی ہوئے۔ لاشوں اور زخمیوں کو گنگا رام اسپتال منتقل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا۔ حادثے کے بعد ٹرک کا ڈرائیور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ سماء

پر

helicopter

scoreboard