فاسٹ بالر محمد عامر کی ڈومیسٹک ٹی ٹوئنٹی میں واپسی

اسٹاف رپورٹ

کراچی : پابندي ختم ہوتے ہي محمد عامر کي قسمت کا ستارہ چمکنے لگا۔ فاسٹ بولر کو سپر ايٹ ٹي ٹوئنٹي کیلئے راول پنڈي ريمز کي ٹيم ميں شامل کر ليا گيا ہے۔

 

محمد عامر نے پابندي کے بعد پہلے چھوٹي کرکٹ کھيلي اور اب بڑي کرکٹ ميں ايکشن دکھائيں گے، محمد عامر دو ہزار دس کے بعد پھر سے انٹرنيشنل کھلاڑيوں کيساتھ کرکٹ کھيليں گے۔ عامر کو گيارہ مئي سے شروع ہونے والے سپر ايٹ ٹي ٹوئنٹي کيلئے راول پنڈي ريمز ميں شامل کرليا گيا ہے۔ فاسٹ بولر پانچ سال بعد پھر سے راول پنڈي ريمز کي نمائندگي کريں گے۔ سماء

میں

کی

investment

misbah ul haq

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div