پشاور کی خواتین میں سجنے سنورنے کا شوق

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/EID-Makeover-Psh-Pkg-08-06.mp4"][/video]

خریداری مکمل ہوئی تو مرحلہ آیا سجنے سنورنے کا جس کیلئے پشاور کی خواتین نے کاسمیٹکس کی دکانوں کا رخ کرلیا ۔ میک اپ کے سامان میں کس کو کیا پسند ہے۔

بن سنور کے عید منانے کی خواہش تو ہوتی ہے سب کی مگر خواتین کے سر پر یہ دھن سوار ہوجاتی ہے۔ ہر ایک کو یہ پریشانی ہے کہ میک اپ ہو ایسا جس کا رواج بھی ہو اور ملبوسات سے لگا بھی کھائے۔

بازاروں میں مسکارا، آئی لائنر اور نیل پالش کی یوں تو کئی ااقسام ہیں مگر خواتین کا من پسند ہے واٹر پروف جو ہر موسم میں کام آئے۔

میک اپ کی مانگ بڑھنے پر دکانداروں نے بھی قیمتوں میں اضافہ کردیا مگر خواتین پھر بھی خریداری پر مجبور ہیں۔

makeup

Tabool ads will show in this div