ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ،نیپرا نے نوٹس لےلیا

نیپرا نے ملک میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑھنے کا نوٹس لے لیا۔

نیپرا نے این ٹی ڈی سی کواوورلوڈڈگرڈاسٹیشنزکی بہتری کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے۔ نیپرا نےکہاہےکہ لاہور،اسلام آبادسمیت متعدد شہروں میں گرڈ اسٹیشن اوور لوڈد ہیں۔  نیپرا کاکہناہےکہ اوورلوڈینگ کی وجہ سے5 گھنٹےتک اضافی لوڈشیڈنگ ہورہی ہے۔

نیپرانےسوال کیاہےکہ این ٹی ڈی سی نےٹرانسمشن سسٹم کی بہتری کیلئے اقدامات نہیں کئے۔نیپرا نےکہاہےکہ ترسیلی نظام کی خرابیوں کے حوالے سے حقائق چھپائے جا رہے ہیں۔

load shedding

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div