پاکستان اور زمبابوے سیریز، سولہ رکنی اسکواڈ کا اعلان
اسٹاف رپورٹ
لاہور : زمبابوے کرکٹ ٹیم کی پاکستان آنے کی تیاریاں عروج پر ہیں، سیریز کے لیے سولہ رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
زمبابوے کی ٹیم انیس مئی کو لاہور پہنچے گی، سیریز دو ٹی ٹوینٹی اور تین ون ڈے میچز پر مشتمل ہے۔ زمبابوین اسکواڈ میں شامل دس کھلاڑی پہلے بھی پاکستان کا دورہ کر چکے ہیں۔ ایلٹن چگمبرا ٹیم کی کپتانی کریں گے، ٹیم میں پاکستانی کرکٹر سکندر رضا بھی شامل ہیں۔ تجربہ کار مساکڈزا اور شان ولیمز بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ سماء
اور
کا
tragic
trail
تبولا
Tabool ads will show in this div