پاک بھارت سیریز، گرین سگنل مل گیا

ویب ایڈیٹر:

پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹرین پٹری پر آنے لگی ۔مودی سرکار نے بالآخرپاک بھارت کرکٹ سیریزکی منظوری دے دی۔

پاکستان اوربھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہوں کی بیٹھکیں کام کرگئیں اوربھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے گرین سگنل دیتے ہوئے پاک بھارت سیریز کے حق میں بیان دے دیا۔

بھارت سے 8 سال میں 5 کرکٹ سیریز کے معاہدے کی تجدید کے تحت روایتی حریف دسمبر میں متحدہ عرب امارات میں آمنے سامنے ہوں گے۔ پاک بھارت سیریزکے دوران  3 ٹیسٹ ،5 ون ڈے اور 2ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔  سماء

mehndi

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div