پاکستان ہاکی ٹیم کا جنوبی کوریا جانے سے کورا انکار

ویب ایڈیٹر:

پاکستان ہاکی ٹیم نے جنوبی کوریا میں 4 میچز کی سیریز نہ کھیلنے کی دھمکی دے دی۔ کھلاڑیوں نےواجبات ادا نہ کرنے پر جنوبی کوریا جانے سے صاف انکارکردیا ہے۔ 


کھلاڑیوں کا موقف ہے کہ دورہ آسٹریلیا کے واجبات تاحال ادا نہیں کیے گئے، بقایا جات ادا کیے جانے کی صورت میں ہی کھیلیں گے ورنہ خالی وعدوں سے کام نہیں چلے گا۔

کھلاڑیوں کے بدلتے تیوردیکھ کر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے انہیں منانے کیلئے کمر کس لی ہے ،ہاکی ٹیم کے کپتان محمد عمران سے فیڈریشن کے مذاکرات جاری ہیں۔

پاکستان ٹیم کو 4 میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے کل رات جنوبی کوریا روانہ ہونا ہے۔سماء

سے

moscow

street

rejected

Tabool ads will show in this div