سرفراز نے دلہنیا لانے کی تیاریاں شروع کر دیں
اسٹاف رپورٹ
کراچی : سرفراز احمد نے نئی اننگز کی تیاری شروع کردی، شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں، وکٹ کیپر انیس مئی کو دولنیا لائیں گے۔
سرفراز نے سنچریاں بنائیں ،ففٹیاں بنائیں مگر اب بڑی اننگز شروع ہونے والی ہے، اب باری ہے گھر والی کا دل جیتنے کی، سرفراز نے دولہا بننے کی تیاری شروع کردی۔ فون کلر کی شروانی جس پر سنہرے رنگ کا کام خوبصورت دلہا نظر آنے کیلئے پور اہتمام کیا گیا ہے۔
دولہے میاں کے ڈیزائنر کہتے ہیں شیروانی میں سرفراز کے لکی نمبر چوون کا پورا خیال رکھا گیا ہے، وکٹ کیپر ہیرو دلہنیا لینے انیس مئی کو جائیں گے، ولیمے کی تقریب پچیس مئی کو سجائیں گے۔ سماء
کی
Vidya Balan
نے
شروع
تبولا
Tabool ads will show in this div