گیارہ سالہ تحریکی مقررنےبڑوں کوگرسکھاناشروع کردئے

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/WR-11-YEAR-OLD-MOTIVATIONAL-SPEAKER-PKG-07-06-Mukkaram.mp4"][/video]

شاعر مشرق علامہ اقبال نے تو جوانوں کو پيروں کا اُستاد کرنے کي دُعا کي تھي مگراب تو صورتحال اِس سے بھي کہيں آگے چلي گئي ہے۔

غضب کي پُراعتمادي اور ايک لاکھ چودہ ہزار يو ٹيوب سبسکرائبرز ليےحماد صفي چمکتا ستارہ ہے۔گيارہ سالہ حماد موٹيويشنل اسپيکر يعني تحريکي مُقرر بن کر يونيورسيٹيز ميں بڑے بڑوں کو زندگي ميں آگے بڑھنے اور ترقي کرنے کے گُر سکھا رہا ہے ۔

پاکستان کے مثبت اميج کےطور پر ديکھے جانے والے حماد نےروايتي اسکول چھوڑا اور انگريزي سکھانے والي يونيورسٹي ميں داخلہ لے ليا ۔پروفيسرز کے مطابق وہ دس سے بارہ گھنٹے پڑھتا ہے ۔

Motivational speaker

hammad safi

Tabool ads will show in this div