تھرمیں سانپ کےکاٹنےسے زخمیوں کی تعدادبڑھنےلگی

تھر میں شدید گرمی کے باعث سانپ نکل آئے۔سانپ کےکاٹنے کےمختلف واقعات میں دوروزمیں تین بچیوں سمیت سات افراد زخمی ہوچکےہیں۔

تھر کی تپتی ریت سے سانپ نکلنے لگے۔ مٹھی،چھاچھرواوراسلام کوٹ کے دیہاتوں میں زہریلے سانپ مکینوں کاشکارکررہے ہیں۔دو روز میں تین بچیوں سمیت سات افراد کو ڈس لیا۔

متاثرہ افراد تعلقہ اسپتال چھاچھرو میں زیرعلاج ہیں۔انتظامیہ کے مطابق مریضوں حالت خطرےسے باہر ہے۔علاقہ مکینوں کاکہناہےکہ شدید گرمی کے باعث علاقے میں سانپ،بچھوو دیگر زہریلے کیڑے نکل آتےہیں۔

snake bite

Tabool ads will show in this div