آسٹریلوی بگ بیش لیگ فاسٹ بولر محمد عامر کی خدمات لینے کی خواہاں

ویب ایڈیٹر

کراچی : آسٹریلوی لیگ بگ بیش نے فاسٹ بولر محمد عامر سے رابطہ کرلیا، فرنچائز آئندہ ٹی 20 سیزن کیلئے خدمات لینا چاہتی ہے۔

اسپاٹ فکسنگ کے باعث کئی سال تک کرکٹ سے دور رہنے والے محمد عامر کو ایک بار پھر بین الاقوامی کرکٹ کھیلنے کا موقع مل گیا، آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ نے پاکستانی فاسٹ بولر سے رابطہ کرلیا، ٹی 20 کے آئندہ سیزن میں خدمات لینے کی خواہش کا اظہار کردیا۔

بگ بیش لیگ کا آئندہ سیزن رواں سال کے آخر میں کھیل جائے گا جبکہ محمد عامر پر عائد انٹرنیشنل کرکٹ کی پابندی ستمبر میں ختم ہوجائے گی۔ سماء

misbah ul haq

Tabool ads will show in this div