محافظ ہی چور نکلا، کار لفٹر پولیس اہلکار پکڑا گیا

Jun 07, 2018

رپورٹ : شاہ نواز قادری

کراچی ميں اے سی ایل سی کی کارروائی  کے دوران کار لفٹر پوليس اہلکار گرفتار کرليا گیا، گرفتار ملزم نے 15 سے زائد واردتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کرلیا۔

کراچی کے محافظ ہی چور نکلے، شہر سے کاریں چرانے والا پولیس اہلکار پکڑا گیا، نذیر پولیس ہیڈ کوارٹر اسیٹ میں گن مین تعینات ہے، ملزم نے 15 سے زائد وارداتوں کا اعتراف کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار ملزم 60 گاڑیاں چرانے والے گینگ کا کارندہ ہے، ملزم پولیس اہلکار 2016ء میں پولیس میں بھرتی ہوا تھا، اس سے قبل بھی وہ کار لفٹر تھا۔

CAR LIFTER

policeman

ACLC

Tabool ads will show in this div