عمران خان کے کاغذات نامزدگی پراعتراض سامنے آگیا

کراچي کے حلقہ اين اے دو سو تينتاليس سے عمران خان کے کاغذات نامزدگي پر اعتراض سامنے آگيا ہے۔

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض آگیا۔ ريٹرننگ افسر نے اعتراض کيا ہے کہ عمران خان کا نامزدگی فارم تصدیق شدہ نہیں۔

کاغذات پر اعتراض کے بعد پي ٹي آئي رہنماؤں کي دوڑيں لگ گئيں۔عمران خان نے اين اےدوسوسینتالیس کےلیے کاغذات نامزدگی جمع کروائے تھے۔

PTI

IMRAN KHAN

NA243

Tabool ads will show in this div