پاک زمبابوے معرکہ، ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان
ویب ایڈیٹر:
لاہور:زمبابوے کے خلاف پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا۔ ٹیم کی کپتانی شاہد آفریدی کریں گے جبکہ سرفراز احمد نائب کپتان ہوں گے۔ شعیب ملک کی طویل عرصے بعد واپسی ہوئی ہے تو عمر اکمل کو بھی ایک موقع اور دیتے ہوئے اسکواڈ میں جگہ دی گئی ہے۔
ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں میں محمد حفیظ ، نعمان انور، محمد رضوان، انور علی،حماد اعظم ،عمار وسیم ،بلاول بھٹی،محمد سمیع اور وہاب ریاض شامل ہیں۔
پاک زمبابوے پہلا ٹی ٹوئنٹی معرکہ 22 مئی کو ہوگا جبکہ ٹی ٹوئنٹی کا دوسرا میچ 24 مئی کو قذافی اسٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔سماء
کا
mehndi
tragic
trail
تبولا
Tabool ads will show in this div