علاؤ الدین مری نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان مقرر ہوگئے

علاؤ الدین مری کا تعلق بلوچستان کے ضلع مستونگ سے ہے اور وہ یونیورسٹی آف بلوچستان سے گریجویٹ ہیں ۔وہ دو باریورپین پاکستان بزنس پرموشن کے چئیرمین بھی رہ چکے ہیں۔  

چیف الیکشن کمیشن کی صدرات میں نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے حوالے سے ایک اہم اجلاس طلب کیا گیا  جس میں چاروں ممبران نے شرکت کی جس کے بعد متفقہ طور پر علاؤ الدین مری کا نام منتخب کیا گیا، الیکشن کمیشن کوموصول ہونے والے چار ناموں میں حکومت کی جانب سے سردارشوکت پوپلزئی اورعلاؤدین مری جب کہ اپوزیشن کی جانب سے اسلم بھوتانی اوراشرف جہانگیر قاضی کے نام شامل تھے،

 

Eelection Commission

Caretaker CM Balochistan

alodeen marri

Tabool ads will show in this div