پاک زمبابوے سیریز، پہلاٹاکرا کل ہو گا

لاہور: پاکستان میں بین القوامی کرکٹ کی رونقیں 6 سال کے بعد کل پہلے ٹی توئنٹی میچ سے بحال ہورہی ہیں ۔

پاک زمبابوے ٹی ٹوئنٹی ٹرافی کی تقریب رونمائی آج ہوگی ۔ دونوں کپتانوں کے علاوہ زمبابوین ٹیم کے کوچ ڈیوواٹمور بھی میڈیا سے گفتگو میں دورہ پاکستان کے حوالے سے اپنے تجربات شیئر کریں گے۔ تقریب کے اختتام پردونوں ٹیموں کا پریکٹس سیشن ہوگا۔



پاک زمبابوے ٹی ٹوئنٹی سیریزکا پہلا ٹاکرا کل قذافی اسٹیڈیم میں پاکستانی وقت کے مطابق شام 7بجے شروع ہوگا۔ سماء    

mehndi

targeted operation

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div