پاک زمبابوے دوسرے ٹی ٹوئنٹی کا معرکہ آج ہوگا  

لاہور:  پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے بھرپور پریکٹس کی ۔


زمبابوے کے کرکٹرز نے اگلے امتحان کی ڈٹ کرتیاری کی ۔ مہمان پلیئرز سیریزمیں خسارے کے باوجود پراعتماد دکھائی دیے۔ ،ڈیو واٹمور کھلاڑیوں کو گربتاتے رہے۔

پاکستان کےکھلاڑی بھی خود کو تیار کرتے رہے ۔  وقاریونس کھلاڑیوں کی خامیاں دور کراتے رہے۔

 

پی سی بی کے سی او او سبحان احمد نےکہا کہ دیگر ٹیموں کوبلانے کی کوشش بھی کی جائے گی۔

دونوں ٹیمیں اگلے میچ میں بھی شاندار پرفارمنس کے لیے پرامید ہیں۔ سماء

mehndi

آج

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div