پاک زمبابوے ٹاکرا، بلیک مافیا بھی سرگرم
لاہور: پاک زمبابوے دوسرا ٹی ٹوئنٹی ٹاکرا دیکھنے کیلئے شائقین گرمی اور آگ برساتے سورج کی پرواہ کیے بغیرصبح سے ہی قذافی اسٹیڈیم پہنچنا شروع ہوگئے ہیں، دوسرے شہروں سے آنے والے افراد ٹکٹ تلاش کرتے نظر آ رہے ہیں جن سے بلیک مافیا منہ مانگے دام وصول کررہا ہے ۔ دیکھیے یہ رپورٹ
Sonam Kapoor
mehndi
sick
تبولا
Tabool ads will show in this div