وزیراعظم, آرمی چیف کی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد اور شاباشی

پاکستان میں 6 سال بعد عالمی کرکٹ بحال ہونے کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں زمبابوے کو کلین سوئپ کرنے پر وزیراعظم نواز شریف نے قوم کو مبارکباد دی ہے۔


شاندار فتح پر آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بھی ٹیلیفون کر کے ٹی ٹوئنٹی کپتان کو شاباشی دی۔


زمبابوے کو کلین سوئپ کرنے پر وزیراعظم نواز شریف نے قومی ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کرتے ہوئے مبارکباد دی تو دوسری جانب آرمی چیف نے شاہد آفری کو شاباشی دے کر ٹیم کی تعریف کی۔ بوم بوم آفریدی کا کہنا تھا کہ ارمی چیف جنرل راحیل شریف کی شاباش نے ٹیم کا حوصلہ مزید بڑھا دیا۔ سماء

کو

eid

resistance

glasses

Tabool ads will show in this div