پاکستان کا زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے میں بیٹنگ کا فیصلہ

لاہور: پاکستان کرکٹ ٹیم نے پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ۔

دونوں ٹیموں کے مابین پہلا ون ڈے قذافی کرکٹ اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جا رہا ہے۔ پاکستان ٹیم کو  2017 میں انگلینڈ میں کھیلے جانے والیآئی سی سی  چیمپین ٹرافی میں شرکت کے لیے ون ڈے سیریز کو وائٹ واش کرنا ہوگا۔

پاکستان ٹیم کی قیادت اظہر علی کر رہے ہے جبکہدیگر کھلاڑیوں میں محمد حفیظ،نائب کپتان سرفراز احمد، انور علی، اسد شفیق، حماد اعظم، شعیب ملک، حارث سہیل، محمد سمی، واہب ریاض اور یاسر شاہ شامل ہیں۔ سماء

میں

mehndi

فیصلہ

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div