مٹی کےبرتن میں پانی پیناصحت کےلیےانتہائی مفیدقرار

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/Clay-Pots-Demand-Lhr-Khurram-Pkg-04-06.mp4"][/video]  

گرمي کے موسم ميں ٹھنڈا پاني پينا ہو تو زيادہ تر انحصار فريج پر ہوتا ہے يا بازار سے برف لاکرکولر ميں پاني ٹھنڈا کيا جاتا ہے مگر ايک کم خرچ اور بالا نشين نسخہ مٹی کےبرتن کااستعمال ہے۔

مٹی کےبرتن نےٹھنڈےپانی کی جھنجھٹ سے جان چھڑادی۔ اب نہ فريج کي ضرورت  ہے اور نہ بجلي کي پريشاني،مٹي کا مٹکا يا کولر گھر لائيں اورٹھنڈا ٹھارپاني ہروقت پائیں۔

لاہورمیں شہریوں کی بڑي تعداد ان برتنوں کا استعمال کرتي ہے۔ڈاکٹرز کاکہناہےکہ  مٹي کے کولر يا مٹکے ميں پاني محفوظ کرکے پينا صحت کے لئے انتہائي مفيد ہے۔ لاہور کی مارکیٹ میں يہ برتن دوسو سے ليکر پانچ سو روپے تک دستياب ہيں۔

HEALTH

drinking water

Tabool ads will show in this div