انتخابات 2018 کےلیےسیاسی جماعتوں کوانتخابی نشانات الاٹ

Jun 05, 2018

 

الیکشن کمیشن نے 103 سیاسی جماعتوں کو انتخابی نشانات الاٹ کر دیئےہیں۔

الیکشن کمیشن نےمسلم لیگ نون کو شیر، تحریک انصاف کو بلا، پاکستان پیپلز پارٹی کو تلوار کا نشان الاٹ کیاہے۔

عام انتخابات کےلیےعوامی نیشنل پارٹی کو لالٹین، جے یو آئی ف کو قلم، ایم ایم اے کو کتاب کانشان مل گیاہے۔ جماعت اسلامی کو ترازو، پیپلز پارٹی پارلیمینٹیرین کوتیر، مسلم لیگ ق کو ٹریکٹر دیا گیاہے۔

نگراں وفاقی کابینہ کو قلمدان سونپ دیئے گئے

اس کےعلاوہ عوامی مسلم لیگ کوقلم دوات، ایم کیوایم پاکستان کو پتنگ کا نشان الاٹ کیاگیاہے جبکہ قومی وطن پارٹی کو چراغ کا نشان الاٹ کرنے کاںوٹیفیکیشن جاری کردیاگیاہے۔

 

ELECTION COMMISSION

Election 2018

Tabool ads will show in this div