مذاکرات سے انکار کیا،اور نہ کریں گے،عرفان صدیقی

ویب ڈیسک:
اسلام آباد : حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے کوآرڈینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم آج ہی مولانا سمیع الحق سے ملاقات کیلئے تیار ہیں، انہوں نے کہا کہ خواہش ہے کہ آج ہی ملاقات ہوجائے۔

سماء سے خصوصی گفت گو میں عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ ہم نے کبھی مذاکرات سے انکار کیا، اور نہ کریں گے، کالعدم طالبان کمیٹی کے بارے میں صرف وضاحت طلب کی تھی، مولانا سمیع الحق سے آج ہی ملنے کو تیار ہیں۔ سماء

سے

public

offers

street

Tabool ads will show in this div