نگراں وفاقی کابینہ کو قلمدان سونپ دیئے گئے

نگران وفاقی کابینہ کے ارکان کو قلمدان سونپ دئیے گئے ہیں۔

نگران کابینہ کی تشکیل کامرحلہ مکمل ہوگیاہے۔ایک وزیر کو کئی کئی محکمے الاٹ کردیئےگئےہیں۔ اعظم خان، داخلہ، بین الصوبائی رابطہ اورکیڈ کےوزیرہوں گے۔

عبداللہ حیسن ہارون کو دفاع، خارجہ اورقومی سلامتی ڈویژن کےوزیرہوں گے۔سابق گورنر اسٹیٹ بینک شمشاداخترکوخزانہ،ریونیواوراقتصادی امورکےقلمدان سونپ دئیےگئے۔

ان کےعلاوہ بیرسٹرعلی ظفرقانون وانصاف،پارلیمانی اموراوراطلاعات کے وزیرمقررکئےگئےہیں۔ یوسف شیخ، تعلیم وتربیت،صحت اورمذہبی امورکے وزیربن گئے جبکہ روشن خورشید کوانسانی حقوق،امورکشمیراورسرحدی امورکی وزارت دی گئی ہے۔

elections 2018

care taker cabinet

Tabool ads will show in this div