پاکستانی کھلاڑیوں کی ون ڈے رینکنگ میں بہتری

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ

لاہور: پاکستان نے زمبابوے سے سیریز تو جیت لی مگر قومی ٹیم کی رینکنگ میں کوئی تبدیلی نہیں آئی البتہ کئی کھلاڑیوں کی رینکنگ بہتر ہوگئی۔

پاکستان نےسیریزجیت لی مگر رینکنگ میں گرین شرٹس جہاں تھے وہیں رہے۔

کھلاڑیوں کی رینکنگ میں کافی تبدیلیاں آئیں، کپتان اظہرعلی 24 درجہ بہتری کےبعد 57 نمبر پر آگئے۔ حارث سہیل نے17 درجہ کی چھلانگ لگائی، اب ان کا 7 نمبر ہے۔

محمدحفیظ نے 34 سے 32 نمبرپرآگئے جبکہ بولرز میں وہاب ریاض کی پوزیشن بہترہوئی، وہ اب 52 نمبر پر ہیں۔ سماء

کی

war

Tabool ads will show in this div