کرنسی اسمگلنگ کیس: ایان علی کی اپیل خارج

کرنسی اسمگلنگ کیس ميں کسٹم کلیکٹرکےفیصلےکیخلاف ماڈل ایان علی کی اپیل خارج کردی گئی۔

چیئرمین کسٹم اپیلیٹ ٹربیونل ملک منظورنے محفوظ شدہ فیصلہ سناتے ہوئے ماڈل ايان علی کی درخواست خارج کردی۔عدالت نےچاراپریل کودرخواست پرفیصلہ محفوظ کیا تھا ۔

کسٹم اپلیٹ ٹربیونل نےایان علی پرپانچ کروڑ روپے جرمانہ عائد کیا تھا۔

فيصلے کے بعد ماڈل گرل پرجرمانے کی سزا برقراررکھي گئي جبکہ برآمد شدہ کرنسی ضبط کرنے کا حکم بھی اپنی جگہ موجود ہے۔

واضح رہے کہ ایان علی پر 5 لاکھ ڈالر بیرون ملک اسمگل کرنے کی کوشش کا الزام ہے، وہ ائرپورٹ سے امریکی کرنسی کے ساتھ گرفتار ہوئی تھیں جس پر انہیں کئی ماہ جیل میں بھی رہنا پڑا تھا۔ سماء

currency smuggling case

Appeal discharged

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div