فیفا کے صدر سیپ بلاٹر اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے
ویب ایڈیٹر
زیورخ: زیورخ میں پریس کانفرنس میں ورلڈ فٹبال فیڈریشن کے صدر سیپ بلاٹر نے مستعفی ہونے کا اعلا ن کردیا۔
بلاٹر کا کہنا تھا کہ فیفا میری زندگی ہے اس کو بچانے کے لئے مستعفی ہو رہا ہوں، سیپ بلاٹرچند دن پہلے ہی پانچویں بار فیفا کے صدر منتخب ہوئے تھے۔
یورپی یونین کے ممالک کو سیپ بلاٹر سے اختلاف تھے، فیفا میں کرپشن الزامات کے باعث سیپ بلاٹر استعفی دینے پر مجبور ہوئے۔ نئے صدر کے انتخاب کے لئے کانگریس کا اجلاس جلد بلایا جائے گا۔ سماء
birthday
praises
تبولا
Tabool ads will show in this div