الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلی کا اعلان کریگا

الیکشن کمیشن کا آج منگل کو خیبرپختونخوا کے نگراں وزیراعلی کا اعلان کرے گا۔

خیبرپختونخوا کا نگراں وزیراعلی کون ہوگا؟

اس حوالے سے الیکشن کمیشن میں نگران وزیراعلی کے انتخاب کے حوالے سے آج اہم اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں حکومتی اور اپوزیشن کے دیئے گئے ناموں میں سے انتخاب کیا جائے گا۔ حکومت کی جانب سے اعجاز قریشی اور حمایت اللہ خان کے نام شامل ہیں۔  اپوزیشن کی جانب منظور آفریدی اور جسٹس (ر) دوست محمد شامل ہیں۔

ECP

ELECTION COMMISSION OF PAKISTAN

Tabool ads will show in this div