بڑافائنل،یورپین فٹبال کانیاکنگ کون، بارکااوریووینٹس کافائنل آج ہوگا

اسٹاف رپورٹ


برلن : بڑی ٹیموں کا بڑا مقابلہ آج ہو رہا ہے، شائیقین کی دل کی دھڑکنیں تیز ہوگئی ہیں، یوئیفا چیمپینز لیگ کا فائنل آج رات بارسلونا اور یووینٹس کے درمیان کھیلا جائے گا۔

یورپین فٹبال کا نیا کنگ کون بنے گا،، فیصلے میں چند گھنٹے رہ گئے، برلن میں اسٹیج سجے گا،فائنل میں اٹلی کے جائنٹس کا ٹاکرا بارسلونا سے ہوگا، میسی کا جادو چلے گا یا پھر دنیا کے بہترین گول کیپر۔

بففن کا بارسلونا میں ایک میسی ہی  نہیں، نیمار، سوریز بھی ہیں، اٹلی کا کلب بھی کسی سے کم نہیں، ریال میڈرڈ کو دھول چٹا کر فائنل میں پہنچا ہے، اب فائنل میں کون ٹائٹل کا مالک بنتا ہے اور کس کا انتظار مزید بڑھتا ہے۔ سماء

آج

educational institutions

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div