امریکا کی سرینا ولیمز نے فرنچ اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا

اسٹاف رپورٹ


پیرس : امریکا کی سرینا ولیمز نے فرنچ اوپن ٹینس ٹائٹل جیت لیا، یہ ان کے کیریر کا بیسواں سنگلز گرینڈ سلم ٹائٹل ہے۔

فائنل میں سرینا ولیمز نے روایتی فارم دکھائی، تو لوسی سیفارووا کا کھیل بھی مثالی رہا، پہلا سیٹ امریکی اسٹار نے جیتا، دوسرے سیٹ میں رشین کھلاڑی نے شاندار فائٹ بیک کیا۔

فیصلہ کن سیٹ میں ولیمز پھر چھا گئیں، ولیمزنے سیٹ جیت کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا، ورلڈ نمبرون کی جیت کا اسکور چھ تین،چھ سات اور چھ دو رہا، سرینا ولیمز تیسری بار فرنچ اوپن جیتنے میں کامیاب ہوئی ہیں۔ سماء

کی

نے

لیا

decision

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div