فرنچ اوپن،جوکووچ کو شکست،اسٹینلاس نےمینزسنگلز کاٹائٹل جیت لیا

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


پیرس : سوئٹزر لینڈ کے اسٹینلاس واورنیکا نے فرنچ اوپن کے مینز سنگلز ٹائٹل جیت لیا۔

پیرس  میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں عالمی نمبر ایک سربیا کے نواک جوکووچ اور عالمی نمبر آٹھ  اسٹینلاس واورنیکا کا ٹکراو ہوا۔ تين گھنٹے پندرہ جاري رہنے والے فائنل ميں اسٹینلاس واورنیکا نے چار چھ ، چھ چار ، چھ تين اور چھ چار سے کاميابي حاصل کی۔ سوئٹرز لينڈ کے اسٹینلاس  واورنيکا فرنچ اوپن کے فائنل ميں پہلي مرتبہ رسائي حاصل اور ٹائٹل  اپنے نام کيا۔ سماء

کو

لیا

Tabool ads will show in this div