اسپینر رضا حسن کی پابندی کے خلاف اپیل مسترد

اسٹاف رپورٹ


لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے لیفٹ آرم اسپنر رضا حسن کی دوسالہ پابندی کے خلاف اپیل مسترد کردی۔

ڈومیسٹک ٹورنامنٹ کے دوران رضا حسن کا ڈوپ ٹیسٹ مثبت آیا تھا جس کےبعد پی سی بی نے ان پر دو سال کی پابندی لگا دی۔ اسپنر نے پابندی کے خلاف اپیل کی، جسے پی سی بی نے مسترد کردیا۔ بورڈ نے رضا حسن کو کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سماء

کی

کے

rizvi

خلاف

مسترد

sister

marriage proposal

Tabool ads will show in this div