کوئٹہ میں لوڈشیڈنگ نے شہریوں کی زندگی اجیرن کردی

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ، مختلف علاقوں میں دس دس گھنٹے کی لوڈشیڈنگ سے پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں بدترین لوڈشیڈنگ ،پشتون آباد، حاجی غیبی روڈ  میں 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں کو بے حال کردیا جب کہ شہر کے دیگر علاقوں سریاب،قمبرانی روڈ اور سٹلائٹ ٹاؤن میں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری ہے۔

طویل لوڈشیڈنگ سے جہاں پانی کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے وہیں گرمی نے شہریوں کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔

 

load shedding

water shortage

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div