چیمپیئنزٹرافی، قومی ہاکی ٹیم ہالینڈ روانہ

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/06/AAS-HOCKEY-TEAM-1500-PKG-03-06-Mukkaram.mp4"][/video]

چيمپيئنزٹرافي میں شرکت کیلئے قومی ہاکی ٹیم ہالینڈ روانہ ہوگئی، پاکستان اپنی مہم کا آغاز 23جون کوبھارت کیخلاف میچ سے کرے گا۔

جیت کاجذبہ اورحوصلے بلند لئےچیمپیئنزٹرافی کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا بائيس رکني اسکواڈ ہالينڈ روانہ ہوگیاہے۔ کپتان رضوان سینیرروانگی سے قبل پرجوش نظر آئے۔

ٹيم مينيجر حسن سردار کا کہنا تھا کہ بھارت کو دھول چٹاکر آئيں گے۔

پاکستان سمیت بھارت، ہالینڈ، بیلجیم، ارجنٹائن اور آسٹریلیا کی ٹیمیں چيمپين بننے کیلئے زور آزمائي کريں گی۔

hockey team

Tabool ads will show in this div