غیر ملکی کمپنی کا جلد پاکستان میں نئی گاڑی متعارف کرانے کا اعلان

جنوبی کوریا کی معروف کار ساز کمپنی ’’کیا‘‘ جلد اپنی نئی گاڑی گرانڈ کارنیول پاکستان میں متعارف کرانے جارہی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی کے ڈیلر کے شاہراہ فیصل پر قائم شو روم میں فیملی لگژری کار نمائش کیلئے پیش کردی گئی ہے، پاکستان میں اس کی فروخت کا جلد آغاز کردیا جائے گا، جس کی ابتدائی قیمت 48 لاکھ روپے تک ہوسکتی ہے۔

car

KIA

Tabool ads will show in this div