ٹیکنالوجی

گوگل نے ایپل کمپنی کو مات دیدی

ٹیکنالوجی کی دنیا میں نیا انقلاب برپا کرتے ہوئے گوگل کمپنی نے ایپل کمپنی کو مات دے دی۔ گوگل کی برانڈ ویلیو ایپل سے ایک ارب ڈالر بڑھنے کے بعد گوگل دنیا کی نمبر ون ویلیوایبل برانڈ بن گئی ہے۔

گلوبل برانڈ کنسلٹنسی کی نئی تحقیق کے مطابق دنیائے ٹیکنالوجی میں سرچ پروڈکٹ نے ہارڈ ویئر پروڈکٹ کو مات دے دی ہے، گوگل کی برانڈ ویلیو تین سو دو ارب ڈالر تک جا پہنچی ہے جبکہ ایپل کی برانڈ ویلیو تین سو ایک ارب ڈالر ہے۔

تیسرے نمبر پر دو سو آٹھ ارب ڈالر کے ساتھ ایمیزون اور دو سو ایک ارب ڈالر کے ساتھ مائیکروسوفٹ چوتھے نمبر ہے۔

RATING

Tabool ads will show in this div