کراچی میں لوڈ شیڈنگ  سے کاروبار متاثر ہونے لگے

کراچی میں لوڈ شیڈنگ  سے بیوٹی پارلر سمیت چھوٹے کاروبار  بھی متاثر ہونے لگے ۔

بجلی گئی تو کلائنٹس بھی گئے۔ بجلی نہ ہو تو بیوٹی پارلر کیسے چلے گا۔ مسلسل بجلی بحران سے تنگ آکر بیوٹی پارلر مالکان روشنی کے لیے جنریٹر چلانے پر مجبور ہیں۔

ویلڈنگ کا کام کرنے والے بھی بجلی نہ ہونے سے ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھے نظر آتے ہیں۔

شہر بھر میں بجلی کی بندش سے گھریلو اور کاروباری صارفین کو پریشانی لاحق ہے۔ اور اسکا ازالہ نگراں حکومت کرے گی یا آنے والی حکومت، اس کو جواب کون دے گا۔

load shedding

Karachi power crisis

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div