آرمی کے ہیلی کاپٹرز مارگلہ کی پہاڑیوں میں لگی آگ بجھانے میں مصروف

Courtesy: Twitter
Courtesy: Twitter
[caption id="attachment_1148102" align="alignnone" width="680"] Courtesy: Twitter[/caption]

آرمی ایوی ایشن کے ہیلی کاپٹرز وفاقی دارالخلافہ میں مارگلہ کی پہاڑیوں میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

پاکستان آرمی کے شعبہ اطلاعات عامہ کے مطابق، ہیلی کاپٹر بری امام کے علاقے میں آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق، ہیلی کاپٹروں سے متاثرہ علاقوں میں پانی پھینکا جا رہا ہے۔

آگ بجھانے کے لیے پاک فوج کے جوان بھی متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے۔

army aviation

BARI IMAM

Margalla Hills fire

Tabool ads will show in this div