گلوکار جواداحمد کا عمران،شہباز اوربلاول کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کااعلان

معروف گلوکار جواد احمد نےعمران خان ،شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری کے مقابلے میں عام انتخابات لڑنے کا اعلان کردیا۔

برابری پارٹی پاکستان کے نام سے سیاسی جماعت کے چیئرمین جواد احمد 2018 کے عام انتخابات میں چیئرمین پی ٹی آئی، پی پی اور صدر ن لیگ شہباز شریف کے مقابلے میں میدان میں اتریں گے۔

لاہورميں پريس کانفرنس کرتےہوئےگلوکارجواداحمدکاکہناتھاپاکستان کي ننانوےفيصد آبادي مڈل کلاس ہے جبکہ عمران خان،بلاول بھٹواورشہبازشريف کا مڈل کلاس طبقےسےکوئي تعلق نہيں۔ان پارٹيوں کےلئےاليکشن بھي کاروبارہے۔

جواد احمد نے کہا کہ عام آدمي کوسرمايہ داروں سےڈرنانہيں چاہيے۔ نوازشريف اورعمران خان کي سياست عام آدمی کےلیےنہيں ہے۔

IMRAN KHAN

bilawal bhutto zardari

Election 2018

jawad ahmed

Tabool ads will show in this div