کالمز / بلاگ
جب تک عوام صیح نہیں ہوتے حکمران ٹھیک نہیں آسکتے
در حقیقت ملک کے عوام دو نمبر ہے، جب تک آپ اور میں اپنے اردگرد قول و فعل میں صیح نہیں ہوں گے ہم کبھی بھی ایسے حکمران منتخب نہیں کر سکیں گے جو ہمیں حق و سچ کی طرف لے کر جائیں گے۔ پروگرام کھرا سچ کے میزبان مبشر لقمان کا تبصرہ