پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ون ڈے ٹیم کا اعلان، یونس خان ڈراپ

ویب ایڈیٹر:

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، ٹیم میں جنیدخان، یونس خان اور محمد سمیع جگہ نہ بنا سکے۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بالر وہاب ریاض اور بیٹسمین حارث سہیل انجری کی وجہ سے اسکواڈ میں جگہ نہ بنا سکے۔

پاکستان ٹیم کے اسکواڈ میں کپتان اظہرعلی، نائب کپتان سرفرازاحمد، احمدشہزاد، محمدحفیظ، مختاراحمد، اسدشفیق، شعیب ملک، محمدرضوان، بابراعظم، یاسرشاہ، بلال آصف،عماد وسیم، انورعلی، محمد عرفان، احسان عادل اور راحت علی شامل ہیں۔

پاکستان اپنا پہلا ون ڈے میچ سری لنکا کے خلاف 11 جولائی کو دمبولا اسٹیڈیم میں کھیلے گا۔ سماء

odi series

odi squad

jibran Nasir

haris sohail

younus khan

junaid khan

Muhammad sami

Tabool ads will show in this div