سری لنکا کا پاکستان کو آخری ٹیسٹ میں 377 رنز کا ہدف
پالی کیلے: سری لنکن ٹیم نے پاکستان کو آخری ٹیسٹ میچ میں سیریز جیتنے کے لیے 377 رنز کا بڑا ہدف دے دیا ہے، میزبان کپتان انجیلومیتھیوزنےسنچری اسکور کی۔
پالی کیلے ٹیسٹ کے چوتھے دن سری لنکا نےاپنے مجموعی اسکورمیں 85 رنزکااضافہ کیا۔کپتان میتھیوز اور چندی مل کی سنچری پارٹنرشپ نےسری لنکا کو بڑی برتری دلادی ۔
چندی مل 67 رنزبناکر آئوٹ ہوئے جبکہ انجیلومیتھیوزنے122 رنز کی اننگز کھیلی، پاکستان کےلیے عمران خان 5 شکارکےساتھ نمایاں رہےجبکہ یاسرشاہ اورراحت علی نےدو دووکٹیں حاصل کیں ۔ سماء
IMRAN KHAN
3rd test
last test
baldia factory
win test series
rahat ali
pallekele
تبولا
Tabool ads will show in this div