ڈائنوسارز کی نئی فلم دنیا میں تہلکہ مچانے کو تیار

May 31, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/05/AS-FILM-JUSASSIC-WORLD-NAT-31-05.mp4"][/video]

خوف اور دہشت کی علامت دیوہیکل ڈائنو سارز ایک بار پھر دنیا میں تہلکہ مچانے کو تیار ہیں۔

چین کے شہر شنگھائی میں ہالی ووڈ مووی جراسک ورلڈ فالن کنگ ڈم کا ریڈ کارپٹ سج گیا ۔

خوف اور دہشت کی علامت دیوہیکل ڈائنوسارز پر بنی یہ فلم چھ جون کو دنیا بھرمیں ریلیز کی جائے گی۔

انٹرٹینمنٹ

Jurassic World: Fallen Kingdom